Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 21  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

حب ڈیم بھر گیا،کراچی کیلئے دسمبر2020 تک کافی ہوگا

ویب ڈیسک جمعرات 01  اگست 2019
حب ڈیم بھر گیا،کراچی کیلئے دسمبر2020 تک کافی ہوگا

کراچی… بارشوں کے نتیجے میں حب ڈیم میں 13 فٹ اضافے کے ساتھ لیول 310 فٹ تک پہنچ گیا جوکہ کراچی کے لیے دسمبر2020 تک کافی ہوگا بارش سے قبل ڈیم کا لیول 297فٹ تھا جبکہ رواں سال فروری میں بارشوں کے باعث ڈیم ڈیڈلیول 276 فٹ سے 302 فٹ تک پہنچ گیا تھا کیچمنٹ ایریا میں ہونے والی بارشوں کے بعد سے ڈیم میں پانی آ نے کا سلسلہ جاری ہے

یہ بھی پڑھیں : کراچی سمندر میں دھنس سکتاہے

ان دنوں حب ڈیم سے کراچی کے لیے روزانہ 80 ملین گیلن پانی لیا جا رہا ہے اب اسے اصل کوٹہ 100 ایم جی ڈی کردیا جائے گا۔

(509 بار دیکھا گیا)

تبصرے