Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 06 دسمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

بنگلادیش میں ڈینگی کا سب سے بڑا حملہ

قومی نیوز بدھ 31 جولائی 2019
بنگلادیش میں ڈینگی کا سب سے بڑا حملہ

کراچی … بنگلادیش اس وقت ڈینگی وائرس کے بھرپور حملے کا سامنا کر رہا ہے اور بتایا جا رہا ہے کہ یہ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا حملہ ہے جس میں روزانہ ایک ہزار مریض ڈینگی بخار کی وجہ سے اسپتالوں کو منتقل کیے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : آرمی چیف بھی امریکا میں چھاگئے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، سرکاری اعداد و شمار سے معلوم ہوتا ہے کہ جنوری سے اب تک 8 افراد ہلاک ہو چکے ہیں تاہم میڈیا رپورٹس میں مرنے والوں کی تعداد 35? بتائی گئی ہے جبکہ سال کے آ غاز سے اب تک 13 ہزار افراد اس مرض میں مبتلا ہو چکے ہیں۔

(685 بار دیکھا گیا)

تبصرے