Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 06 دسمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

کے الیکٹرک نے ہزاروں مقدمات متاثرکردئیے

قومی نیوز بدھ 31 جولائی 2019
کے الیکٹرک نے ہزاروں مقدمات متاثرکردئیے

کراچی …شہر کے دیگر علاقوں کی طرح سٹی کورٹ سمیت د یگرعدالتیں بھی بجلی سے محر و م ہو گئیں۔ ہزاروں مقد ما ت متا ثر ہو گئے، منگل کے ر و ز سٹی کو ر ٹ میں و ا قع چا ر ڈ سٹر کٹ عد ا لتو ں میں بجلی کا بحر ا ن ر ہا جسکی و جہ سے عد ا لتو ں میں ا ند ھیر ا چھا یا ر ہا۔

عد ا لتو ں نے ٹا ر چ کی ر و شنی میں عد ا لتی ا مو ر نمٹا ئے۔بجلی بحر ا ن کی و جہ سے کمپیو ٹر نہ چلنے سے مقد ما ت کی تفصیلا ت کی ا نٹر ی نہ ہو نے کی و جہ سے مقد ما ت کی سما عت متا ثر ر ہی۔ مقد ما ت کے ملز ما ن کو ا گلی تا ر یخ د یکر و ا پس کر د یا گیا۔ ا سی طر ح احتساب عدالتوں میں بھی بجلی صبح 8بجے سے غائب رہی۔ عدالتی عملہ بھی سخت پریشان ر ہا۔

یہ بھی پڑھیں : مریم، حسن، حسین نوازکی طلبی

ٹارچ لائٹ کے ذریعے کام کرتا رہا ،عدالتوں میں مقدمات کی سماعت بھی شدید متاثر رہی، بجلی نہ ہونے کی وجہ سے مقدمات کی سماعت ملتوی کردی گئی۔ ا سی طر ح د یگر عد ا لتو ں میں بھی بجلی بحر ا ن کے با عث مقد ما ت کی سما عت ا لتو ا کا شکا ر ر ہی۔

(245 بار دیکھا گیا)

تبصرے