Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 06 دسمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

قبرستانوں میں بھی پانی جمع،کئی قبریں دھنس گئیں

قومی نیوز منگل 30 جولائی 2019
قبرستانوں میں بھی پانی جمع،کئی قبریں دھنس گئیں

کراچی…بارش کا پانی کراچی کے مختلف قبرستانوں میں داخل ہو گیا‘ پیر کومسلسل بارش سے محمد شاہ قبرستان،عیسیٰ نگری قبرستان ‘سخی حسن قبرستان ، گورا قبرستان، شیر شاہ اور میوہ شاہ سمیت دیگر قبرستانوں میں برسات کاپانی جمع ہو گیا

یہ بھی پڑھیں : پاکستان کے پاس بھارت سے زیادہ جوہری بم

پانی قبروں میں جانے سے کئی قبریں دھنس گئیں‘ کے ایم سی یا ڈی ایم سی کی جانب سے اس سلسلے میں کوء انتظامات دیکھنے میں نہ آئے اور کسی بھی قبرستان سے نکاسی آب کا کام شروع نہ کیا جاسکا۔

(203 بار دیکھا گیا)

تبصرے