Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 10 جولائی 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

کراچی ہشت آب ہوگیا 8 دریا دریافت

قومی نیوز منگل 30 جولائی 2019
کراچی ہشت آب ہوگیا 8 دریا دریافت

کراچی …سوشل میڈ یا نے کراچی میں آٹھ دریا دریافت کرلئے حالیہ ایک روزہ بارش میں ان آٹھ دریائوں کی خبریں چلتی رہیں اور کراچی پنجاب سے بھی آگے نکل گیا

پنجاب میں تو پانچ دریا ہیں لیکن کراچی میں اب تک آٹھ دریا موجود ہیں اور اگر آج بھی بارش ہوئی تو ان دریائوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے

یہ بھی پڑھیں : آج صبح کراچی میں ہلکی بارش، موسم خوشگوار

دریائے نیپا،دریائے پاور ہائوس،دریائے فائیو اسٹار،دریائے گرومندر،دریائے طارق روڈ،دریائے گلبائی ،دریائے نورس چورنگی ،دریائے کالابورڈ شامل ہیں۔

(397 بار دیکھا گیا)

تبصرے