Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 18  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

انعامی پرائز بانڈ کی رقم پر30فیصد ٹیکس ، عوام پریشان

ویب ڈیسک جمعرات 25 جولائی 2019
انعامی پرائز بانڈ کی رقم پر30فیصد ٹیکس ، عوام پریشان

کراچی …حکومت نے انعامی پرائز بانڈ کی رقم پر بھی ٹیکس میں اضافہ کر دیا۔

حکومت نے انعامی پرائز بانڈ کی رقم پر بھی ٹیکس میں اضافہ کر دیا اب یہ ٹیکس 25سے بڑھا کر 30فیصد کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : 40 ہزار مالیت کے پرائز بانڈز کی خریدوفروخت بند

حکومت کے اس فیصلے سے عوام شدید پریشان ہیں اور ان میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

انہوں نے وزیر اعظم پاکستان اور وزیر خزانہ سے اس کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

(1935 بار دیکھا گیا)

تبصرے