مہنگائی پر حکومت کیخلاف غم وغصے میں اضافہ

اسلامی فلاحی ریاست کے وعدے سے ’’گھبرانا نہیں ‘‘تک کا ایک سالہ سفر، روپے کی قدر 30 فیصد گری، افراط زر 9 ، شرح نمو 2.4 فیصد تک پہنچ گیا