Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 06 دسمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

عمران خان سے ملاقات بہت اچھی رہی،میلانیا ٹرمپ

قومی نیوز منگل 23 جولائی 2019
عمران خان سے ملاقات بہت اچھی رہی،میلانیا ٹرمپ

واشنگٹن(قومی اخبارنیوز)امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے وائٹ ہائوس میں ملاقات بہت اچھی رہی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں میلانیا ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان سے وائٹ ہائوس میں ہونے والی ملاقات بہت اچھی رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : عمران بااختیار وزیراعظم ہیں، امریکی ماہرین

امریکی خاتون اول نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

(337 بار دیکھا گیا)

تبصرے