Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 18  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ورلڈ کپ ٹرافی پر کیویز شائقین تاحال غمزدہ

ویب ڈیسک جمعرات 18 جولائی 2019
ورلڈ کپ ٹرافی پر کیویز شائقین تاحال غمزدہ

ویلنگٹن…ورلڈ کپ ٹرافی ہاتھوں سے پھسل جانے پر کیوی شائقین ابھی تک غمزدہ ہیں۔نیوزی لینڈ کرکٹ پلیئرز ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹیو ہیتھ ملز نے کہاکہ ہمیں اپنی ٹیم اور جس انداز میں اس نے فائنل میں فائٹ کی اس پر فخر ہے ، یہ کتنے شرم کی بات ہے کہ آخر میں ایک ٹیم خالی ہاتھ رہی مگر قوانین بہرحال قوانین ہیں جو سب کیلئے ایک جیسے ہوتے ہیں

یہ بھی پڑھیں : شاہد آفریدی کو بڑا عہدہ مل سکتا ہے

ہم ان کے خلاف شکایت نہیں کرسکتے ، مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اس انداز میں ٹرافی کھونے کی وجہ سے ہمارے شائقین کے دل بری طرح ٹوٹ گئے ،وہ ابھی تک حالت افسوس میں ہیں۔

(2355 بار دیکھا گیا)

تبصرے