حمائمہ ملک نے مومنہ مستحسن کو پرچی قرار دے دیا

اگر قندیل بلوچ زندہ ہوتیں تو وہ مومنہ سے زیادہ بہتر انداز میں ڈانس کرتیں، انکوایڈجسٹ کرنے کیلئے دو گلوکاروں کو ہٹایا گیا