Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 21  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

شیمپئنز کھلتے ہی معین اور عادل چلے گئے

ویب ڈیسک منگل 16 جولائی 2019
شیمپئنز کھلتے ہی معین اور عادل چلے گئے

کراچی…ورلڈ کپ جیتنے کے بعد جب انگلش کھلاڑی جشن منارہے تھے تو عادل رشید اور معین علی اس میں شامل رہے تاہم جیسے ہی انگلش کھلاڑیوں نے بوتل کھول کر مشروب کا چھڑکائو شروع کیا تو یہ دونوں کھلاڑی جشن چھوڑ کر سائیڈ میں ہوگئے۔ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

(2410 بار دیکھا گیا)

تبصرے