Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 22 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

امپائرنگ اور باؤنڈریز کا قانون ہرجگہ زیربحث

قومی نیوز منگل 16 جولائی 2019
امپائرنگ اور باؤنڈریز کا قانون ہرجگہ زیربحث

کراچی… ورلڈ کپ میں پاکستانی کر کٹ ٹیم کے ہارنے کے بعد فیورٹ نیوزی لینڈ کی شکست پیر کو دفاتر، تعلیمی اداروں، اور مار کیٹوں میں موضوع بحث بنی رہی، اکثریت کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ پلاننگ کی کمی کی وجہ سے ہارگئی۔

کئی لوگوں کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے قوانین عجیب وغریب تھے،تبدیلی کی جانی چاہئے، اس صورت حال میں دونوں ٹیموں کو مشترکہ فاتح قرار دیا جانا چاہئے۔

یہ بھی پڑھیں : سینیٹ ، اپوزیشن 66، حکومت کے 37ووٹ

سوشل میڈیا پر بھی کئی لوگوں نے نیوزی لینڈ کو اخلاقی طور پر فاتح قرار دیا اور کہا کہ امپائرنگ کے بعض فیصلے بھی انگلینڈ کی جیت میں اہم ثابت ہوئے۔

(2920 بار دیکھا گیا)

تبصرے