ہڑتال پر تاجر تقسیم‘ آدھی مارکیٹیں بند

آل سٹی تاجر اتحاد نے مرکزی تنظیم تاجران کی جانب سے کی جانے والی شٹر ڈائون ہڑتال سے مکمل لاتعلقی کا اظہار کیا ہے