بھارت میں صف ماتم ، پاکستانی خوشی سے سرشار

اور ہارو جان بوجھ کر انگلینڈ سے،کوہلی پویلین میں بیٹسمین ڈھونڈ رہے ہیں، دھونی اس لئے ’بیٹ کھا رہے تھے کہ گیندیں نہ کھا سکیں