Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 23 جولائی 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

پاکستانی تماشائی اورنیوزی لینڈ کا جھنڈا

ویب ڈیسک جمعرات 11 جولائی 2019
پاکستانی تماشائی اورنیوزی لینڈ کا جھنڈا

اولڈ ٹریفورڈ،مانچسٹر …اولڈ ٹریفورڈ میں پاکستانی تماشائی کی نیوزی لینڈ کے جھنڈے کے ساتھ تصویر وائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر ایک پاکستانی تماشائی نے اولڈ ٹریفورڈ میں نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان سیمی فائنل دیکھا۔

تماشائی نے سبز رنگ کی شرٹ پہنی ہوئی ہے لیکن جھنڈا نیوزی لینڈ کا تھاما ہوا تھا۔ آئی سی سی نے پاکستانی تماشائی کی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کی۔

یہ بھی پڑھیں : بھارتی شکست پرسکھوں اور کشمیریوں کا جشن

آئی سی سی سی نے پاکستان ٹیم کے سلوگن’’ وی ہیو وی ول‘‘ کی جگہ وی ہیو وی ولیمسن کا سلوگن استعمال کیا ہے۔

(540 بار دیکھا گیا)

تبصرے