Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 17  ستمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

امریکی گلوکارہ کا سعودی عرب میں کنسرٹ منسوخ

ویب ڈیسک جمعرات 11 جولائی 2019
امریکی گلوکارہ کا سعودی عرب میں کنسرٹ منسوخ

ریاض …گلوکارہ نکی مناج نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں 18 جولائی کے لیے طے شدہ اپنا کنسرٹ منسوخ کر دیا ہے۔

یہ اعلان انھوں نے خواتین اور ہم جنس پرست افراد کیلئے اپنی حمایت کا حوالہ دیتے ہوئے کیا۔

یہ بھی پڑھیں : سری دیوی کو قتل کیاگیا، بھارتی پولیس افسر

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک کے زیر اہتمام انسانی حقوق فائونڈیشن نے جمعے کے روز نکی مناج کو خط لکھا جس میں انہیں جدہ میں ہونے والے ثقافتی میلے میں شرکت نہ کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

اے ایف پی کی خبر کے مطابق نکی مناج نے بے شمار تنازعات کے باعث جدہ میں ہونے والے اپنے کنسرٹ سے کنارہ کشی اختیار کر لی۔

(2828 بار دیکھا گیا)

تبصرے