ویڈیواسکینڈل ،ناصربٹ نے خاموشی توڑ دی

ویڈیو کا صرف کچھ حصہ میڈیا میں لایا گیاہے‘ باقی حصہ زیادہ سنگین ہے‘ تحقیقاتی کمیشن کے طلب کرنے پر حاضر ہونے کی پیشکش کردی