Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 10 دسمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

بابراعظم دنیا کے تیسرے بہترین ون ڈے بیٹسمین

قومی نیوز پیر 08 جولائی 2019
بابراعظم دنیا کے تیسرے بہترین ون ڈے بیٹسمین

لندن … ورلڈ کپ میں نمایاں کارکردگی دکھانے پر پاکستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ بہتر آ ئی ہے۔ اتوار کو آ ئی سی سی کی جاری ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم بیٹسمینوں میں تیسری اورامام الحق تین درجہ بہتری کے بعد گیارہویں نمبر پرپہنچ گئے ہیں۔

بولروں کی رینکنگ میں محمد عامر اٹھائیس درجہ بہتری کے بعد بارہویں پوزیشن پر آ گئے ہیں۔ لیفٹ آ رم فاسٹ بولرشاہین آ فریدی 34 درجے بہتری کے ساتھ 23ویں پوزیشن پرآ گئے۔

یہ بھی پڑھیں : ورلڈ کپ ٹرافی کی کراچی آ مد، کنسرٹ،جشن

ورلڈ کپ کی پانچ بہترین بیٹنگ پرفارمنس میں بابر اعظم بھی شامل ہیں۔آ ئی سی سی نے اتوار کوبابر اعظم کی نیوزی لینڈ کے خلاف ا یجبسٹن میں سنچری کو بہترین پرفارمنس میں شامل کیا ہے۔

(449 بار دیکھا گیا)

تبصرے