Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 15  ستمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

مردہ نوجوان تدفین کے وقت جی اْٹھا

ویب ڈیسک پیر 08 جولائی 2019
مردہ نوجوان تدفین کے وقت جی اْٹھا

لکھنو… بھارت میں ڈاکٹرز کی جانب مردہ قرار دیا گیا 20 سالہ نوجوان تدفین کے آ خری لمحات میں جی اْٹھا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی شہر لکھنو میں 22 سالہ نوجوان محمد فرقان کو طبیعت بگڑنے پر اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے نوجوان کو مردہ قرار دے دیا اور ضروری کارروائی کے بعد 7 لاکھ کا بل وصول کرکے لاش اہل خانہ کے حوالے کردی۔

یہ بھی پڑھیں : چینی باشندے کتوں کی 10ہزار ڈشز چٹ کرگئے

محمد فرقان کے اہل خانہ غم سے نڈھال جواں سال بیٹے کی تدفین کے انتظامات کر رہے تھے کہ اچانک بڑے بھائی نے دیکھا کہ میت کے ہاتھوں اور پائوں میں جنبش ہوئی جس کی تصدیق گھر کے دیگر افراد نے بھی کی۔

(199 بار دیکھا گیا)

تبصرے