Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 22 جولائی 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

امریکہ میں منشیات سے سالانہ80ہزارہلاکتیں

ویب ڈیسک پیر 08 جولائی 2019
امریکہ میں منشیات سے سالانہ80ہزارہلاکتیں

لندن… امریکہ میں منشیات سے 80 ہزار اموات ہوئیں اور یورپ میں 8ہزار 200افراد منشیات کی زیادہ مقدار کے باعث ہلاک ہوگئے ہیں۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی ڈرگ ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ برس امریکہ میں 80ہزار افراد منشیات کے استعمال کے باعث ہلاک ہوئے جب کہ براعظم یورپ میں 8200افراد ہلاک ہوئے

یہ بھی پڑھیں : دنیا میں2کروڑ 31لاکھ لڑکیاں ’’غائب‘‘ ہیں

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2018میں 2017کے مقابلے میں زیادہ اموات ہوئیں اور یہ اموات کوکین یا ہیروئن کے بجائے افیون کے ساتھ دیگر نشہ آور چیزیں ملا کر استعمال کرنے سے ہوئیں یہ تعداد زیادہ بھی ہوسکتی ہے کیوں کہ 20فیصد سے زائد اموات رجسٹرڈ نہیں ہو پاتیں۔

(374 بار دیکھا گیا)

تبصرے