مہوش حیات نے چیلنج پورا کردیا

اس چیلنج میں بوتل کے کیپ کو ہاتھوں کا استعمال کیے بغیرایک کِک سے ہٹانا ہوتا ہے۔ جیسن کے بعد اکشے کمار نے ویڈیو سوشل میڈیا پرشیئر کی