Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 14 دسمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

یورپی ممالک میں شدید گرمی،پارہ 40 تک پہنچ گیا

قومی نیوز جمعه 28 جون 2019
یورپی ممالک میں شدید گرمی،پارہ 40 تک پہنچ گیا

کراچی …یورپ کے کئی ممالک ان دنوں شدید گرمی کے لپیٹ میں ہیں اور فرانس، اسپین اور سوئٹزرلینڈ سمیت کئی ممالک میں درجہ حرارت 41ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز جرمنی، پولینڈ اور جمہوریہ چیک میں جون کے مہینے میں سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : ہوا میں ڈرون اور زمین پر کار ،روبوٹ تیار

ماہرِ موسمیات کا کہنا ہے کہ شمالی افریقہ سے آنے والی گرم ہوا یورپ میں گرمی کا باعث ہے۔

(986 بار دیکھا گیا)

تبصرے