Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 22  ستمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

پرندہ ٹکرانے پربھارتی پائلٹ خوف کا شکار ،بم گرا دیئے

ویب ڈیسک جمعه 28 جون 2019
پرندہ ٹکرانے پربھارتی پائلٹ خوف کا شکار ،بم گرا دیئے

نئی دہلی … بھارتی فضائیہ کے جدید فائٹر جیٹ طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔حادثہ کے نتیجہ میں طیارے کاایک انجن فیل ہونے پر پائلٹ نے پریکٹس بم اور فیلو ٹینک گرا دیئے۔

یہ بھی پڑھیں : رنجیت سنگھ برسی، 500 سکھ یاتری لاہورپہنچ گئے

میڈیارپورٹس کے مطابق حادثہ انبالہ کے قریب پیش آیا۔بھارتی جنگی طیارہ ایک انجن فیل ہونے کے باوجودمحفوظ طریقہ سے انبالہ میں لینڈ کر گیا۔ حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پائلٹ کو ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا۔

(600 بار دیکھا گیا)

تبصرے