بھارتی ٹیم کی ورلڈ کپ جرسیاں پاکستان میں تیا ر ہونیکا انکشاف

بھارت پاکستان سے کرکٹ نہیں کھیل رہا لیکن بھارتی ٹیم کے شائقین اب پاکستان میں بننے والی جرسیاں پہن رہے ہیں