Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 19 جنوری 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

بھارتی ٹیم کی ورلڈ کپ جرسیاں پاکستان میں تیا ر ہونیکا انکشاف

قومی نیوز بدھ 26 جون 2019
بھارتی ٹیم کی ورلڈ کپ جرسیاں پاکستان میں تیا ر ہونیکا انکشاف

لندن…بھارت اور پاکستان کے مابین کرکٹ رابطے گزشتہ 11سال سے مشکلات کا شکار ہیں اور مودی سرکار کے آنے کے بعد سے بھارتی کرکٹ بورڈ اپنی حکومت کے دبا ئومیں آکر پاکستان کے ساتھ مکمل سیریز کھیلنے سے گریز کررہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستانی ایف16 گرانے کا بھارتی بھانڈہ پھوٹ گیا

پاکستانی ٹیم گزشتہ 7سال سے بھارت کیخلاف اس کے ہوم گرانڈ پر میچز نہیں کھیل سکی ہے تاہم بھارتی ٹیم کے شائقین اب پاکستان میں بننے والی جرسیاں پہن رہے ہیں۔حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک تصویر سامنے آئی ہے جس میں ایک بھارتی کرکٹ شائق نے اپنی ٹیم کی ورلڈ کپ جرسی خریدی تو اس پر انکشاف ہوا کہ بھارتی ٹیم کی جرسیاں اب پاکستان میں تیار ہورہی ہیں۔

(553 بار دیکھا گیا)

تبصرے