Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 23 اکتوبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

سابق مس ایشیا دیاعلی کی شادی

قومی نیوز منگل 25 جون 2019
سابق مس ایشیا دیاعلی کی شادی

لاہور…سابق مس ایشیا پیسیفک اور نامور ماڈل دیا علی نے دبئی میں شادی کرلی۔شادی کا اعلان انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کیا ہے جس کے بعد انہیں انکے مداحوں اور دوستوں کی طرف سے مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

دیا علی پاکستان میں ماڈلنگ اور اداکاری کرچکی ہیں، کئی عالمی فیشن مقابلوں میں بھی حصہ لیا اور 2016 میں مس ایشیا پیسیفک کا ٹائٹل جیتا۔

یہ بھی پڑھیں : فواد چوہدری نے سمیع ابراہیم کو گھونسا جڑ دیا

دیا علی دو برس قبل دبئی منتقل ہوگئی تھیں جہاں انہوں نے 2 روز قبل شادی کرلی، تقریب میں ان کے دوست اور قریبی رشتہ دار شریک تھے۔

(922 بار دیکھا گیا)

تبصرے