Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 22  ستمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

سابق صدرازبکستان کی بیٹی نے سوا ارب حکومت کو لوٹا دئیے

ویب ڈیسک منگل 25 جون 2019
سابق صدرازبکستان کی بیٹی نے سوا ارب حکومت کو لوٹا دئیے

تاشقند…ازبکستان کے سابق صدراسلام کریموف کی جیل میں قیدبیٹی نے حکومت کوایک ارب20کروڑ ڈالراداکرتے ہوئے رہائی کی درخواست کی ہے۔

46سالہ گلنارا کریموف کو اپنے باپ کاجانشین قراردیاجاتاتھا‘وہ 2017ء سے فراڈاورمنی لانڈرنگ کے الزام میں قیدہے۔

یہ بھی پڑھیں : بھارت میں امیروں اور غریبوں کے لئے الگ کنویں

انسٹاگرام پر ایک پیغام میں گلنارانے اگرچہ اپنے جرم کا اعتراف نہیں کیاتاہم قوم سے معافی مانگی کہ اس نے قوم کومایوس کیا۔

اسے2018ء میں عدالت نے گھرمیں قیدکی سزادی تھی مگراصولوں کی خلاف ورزی پر اسے جیل منتقل کردیاگیا۔

(523 بار دیکھا گیا)

تبصرے