ڈرون بنانے کا مقابلہ پاکستان نے جیت لیا

نیشنل یونیورسٹی آ ف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طلبا و طالبات نے اپنا جدید ترین ہیلی کاپٹر ڈرون بناکر اس مقابلے میں اول پوزیشن حاصل کی