Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 24  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

اسرائیلی وزیر اعظم کی اہلیہ پر جرمانہ

ویب ڈیسک پیر 17 جون 2019
اسرائیلی وزیر اعظم کی اہلیہ پر جرمانہ

کراچی …اسرائیلی عدالت نے وزیراعظم نیتن یاہو کی اہلیہ پر سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے اور خرد برد کے مقدمے میں مجرم قرار دیتے ہوئے حکومت کو رقم کی واپسی اور 10 ہزار شیکلز کا جرمانہ عائد کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : خبروں تک رسائی، گوگل نے اربوں ڈالر کمالئے

معاہدے کے تحت وزیراعظم کی اہلیہ حکومت کو 45 ہزار شیکلز واپس کریں گی جب کہ عدالت کی جانب سے مزید 10 ہزار شیکلز کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔60 سالہ سارا نیتن یاہو پر گزشتہ برس جون میں دھوکہ دہی اور اعتماد کو ٹھیس پہنچا کر سرکاری فنڈز میں خرد برد کا الزام لگا تھا

وزیراعظم ہائوس میں باروچی خانہ اور باورچی ہونے کے باوجود مہمانوں کے لیے باہر سے مستقل بنیادوں پر کھانا منگواتی رہیں جس کا سالانہ بل ایک لاکھ ڈالر تک بنا تھا۔

(771 بار دیکھا گیا)

تبصرے