پاک بھارت میچ منسوخ ہواتوبھاری نقصان ہوگا

پاک بھارت مقابلہ سب سے زیادہ دیکھا جانے والا میچ ہے،مقابلے پر چالیس بڑی اشتہاری کمپنیوں کا بھاری مال لگا ہوا ہے