Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 18  ستمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

عمران و مودی نے ایک دوسرے کو نظر انداز کیا

ویب ڈیسک جمعه 14 جون 2019
عمران و مودی نے ایک دوسرے کو نظر انداز کیا

بشکیک … کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں جاری شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں کرغزستان کے صدر نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان کے اعزاز میں ڈنر دیا،اس دوران دونوں رہنما قریب قریب رہے تاہم عمران خان اوربھارتی وزیراعظم مودی نے ایک دوسرے کو نظر انداز کیا۔

یہ بھی پڑھیں : ن لیگ عمران مائنس فارمولا لے آئی

وزیراعظم عمران خان اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایک ساتھ ڈائینگ ہال میں بھی داخل ہوئے،عمران خان اور نریندرمودی نے ہال میں داخل ہوتے ہوئے آ پس میں کوئی مصافحہ نہ کیا، وزیر اعظم عمران خان ہال کیایک کونے اور نریندرمودی دوسرے کونے میں تھے۔

(807 بار دیکھا گیا)

تبصرے