Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 21 جنوری 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

محمد عامر کو کھیلنا مشکل تھا، ڈیوڈ وارنرکا اعتراف

قومی نیوز جمعه 14 جون 2019
محمد عامر کو کھیلنا مشکل تھا، ڈیوڈ وارنرکا اعتراف

مانچسٹر … آ سٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے اعتراف کیا کہ محمد عامر کو کھیلنا ان کیلئے مشکل تھا۔ پاکستان کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس میں وارنر کا کہنا ہے کہ پیسر محمد عامر ایک ورلڈ کلاس بولر ہیں اور جب گیند کو سوئنگ کرتے ہیں تو مشکلات پیش آ تی ہیں

سوئنگ اور سیم دونوں ہوں تو عامر کا سامنا کرنا انتہائی دشوار ہوجاتا ہے، پیسر کی بولنگ پر زیادہ اسٹروکس کھیلنے کی بجائے گیندیں چھوڑنے کو ترجیح دی۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی کی سڑکوں پر موت کا کھیل شروع

دریں اثنا وہ پاکستانی کرکٹ مداحوں کے حسن سلوک اور محبت کے معترف ہوگئے ہیں، پاکستانی تماشائیوں نے نہ ان پر جملے بازی کی اور نہ ہی بال ٹیمپرنگ کے حوالے سے کوئی یاد تازہ کی بلکہ انہوں نے کھلے بازوکے ساتھ وارنر کا استقبال کیا۔

(599 بار دیکھا گیا)

تبصرے