Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 16 جون 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

خبروں تک رسائی، گوگل نے اربوں ڈالر کمالئے

ویب ڈیسک منگل 11 جون 2019
خبروں تک رسائی، گوگل نے اربوں ڈالر کمالئے

واشنگٹن…مقبول ترین سرچ انجن گوگل نے خبروں تک رسائی کی سہولت کے عوض اربوں ڈالر کمالئے۔ نیوزمیڈیا الائنس کے جاری مطالعے کے مطابق گوگل کو 2018ء میں اس ضمن میں پبلشرز کو ادائیگی سے قبل 4.7 ارب ڈالر (تقریباً سوا 7 کھرب پاکستانی روپے) کی آمدنی ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں : دبئی میں دنیا کا سب بڑا واٹر پارک

گوگل ترجمان نے مطالعے کو مسترد کردیا ہے اور جاری بیان میں اعداد و شمار کو حقائق کے منافی قرار دیا ہے۔ رپورٹ رواں ہفتے امریکی کانگریس میں پیش کئے جانے کا امکان ہے جس کے بعد اس کی صداقت واضح ہوسکے گی۔

(94 بار دیکھا گیا)

تبصرے