Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 17  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیو ایم بانی کو گرفتار کرلیا

ویب ڈیسک منگل 11 جون 2019
اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیو ایم بانی کو گرفتار کرلیا

لندن: اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو لندن میں گرفتار کرلیا۔

اسکاٹ لینڈ یارڈ نے صبح سویرے بانی ایم کیوایم کےگھر پر چھاپا مارا جس کے بعد انہیں مقامی پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا۔

اسکاٹ لینڈ یارڈ کے شمالی لندن میں چھاپے میں 15 پولیس افسران نے حصہ لیا اور اس وقت الطاف حسین کے گھر کی تلاشی لی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : انتظامی یونٹ کی بات سیاسی گیم ہے‘ ناصر حسین شاہ

اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم ایم کیو ایم سیکرٹریٹ بھی پہنچ گئی اور وہاں موجود ریکارڈ کی چھان بین شروع کردی۔

بانی ایم کیو ایم کی گرفتاری ممکنہ طور پر 2016 کی نفرت انگیز تقریر پر کی گئی ہے۔

(673 بار دیکھا گیا)

تبصرے