Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 16 جون 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ڈالر روپے کو روندتا ہوا بلند ترین سطح کو چھو گیا

ویب ڈیسک اتوار 19 مئی 2019
ڈالر روپے کو روندتا ہوا بلند ترین سطح کو چھو گیا

کراچی … ڈالر کے روپے پر تابر توڑ حملے، ایک ہفتے کے دوران قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی، روپے کی بے قدری نے اسٹاک مارکیٹ کو بھی ڈھیر کر دیا، 30 ہفتوں کی بدترین گرواٹ ریکارڈ کی گئی۔

ڈالر روپے کو روندتا ہوا تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گیا، ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 7 روپے 60 پیسے اضافے سے 149 روپے ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 151 روپے میں فروخت ہو رہا ہے

یہ بھی پڑھیں : انڈونیشیا ، ووٹ گنتے گنتے تھکاوٹ ،272 ہلاک

ڈالر کے دام بڑھنے سے صرف ایک ہفتے کے دوران بیرونی قرضوں میں 800 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا۔بے لگام ڈالر سے عوام کو مہنگائی کا عذاب جھیلنا پڑے گا، پیٹرول، ڈیزل، دال، آٹا، چاول سب کچھ مہنگا ہوجائے گا۔

(1999 بار دیکھا گیا)

تبصرے