Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 23  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ارکان پارلیمنٹ نے فضل الرحمٰن کی سیکورٹی سنبھال لی

ویب ڈیسک بدھ 15 مئی 2019
ارکان پارلیمنٹ نے فضل الرحمٰن کی سیکورٹی سنبھال لی

اسلام آباد…جے یوآئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ مولانا کے استقبال کیلئے جے یو آئی ف کے اسلحہ بردار ارکان پارلیمنٹ و کارکنان بڑی تعداد میں ائیر پورٹ پر مو جود تھے۔

یہ بھی پڑھیں : ٹھنڈے روزوں کیلئے تیار ہوجائیں

حکومت کی طرف سے مولانا فضل الرحمان کی سکیورٹی ہٹانے کے بعد جے یو آئی کے کارکنوں اور ارکان پارلیمنٹ نے سکیورٹی معاملات خود سنبھال لئے۔ سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری اسلحے سمیت ایئر پورٹ پر موجود تھے۔

مولانا فضل الرحمن کو کارکنان کے سکیورٹی حصار میں ائیر پورٹ سے باہر لایا گیا۔کارکنان کی جانب مولانا فضل الرحمن پر گل پاشی کی گئی اورمولانا فضل الرحمن کے حق میں نعرے بازی کی گئی۔

(152 بار دیکھا گیا)

تبصرے