کیا پاکستان پہلی بار قرض لے رہا ہے،وینا ملک

شائد پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) الٹا آ ئی ایم ایف کو قرضہ دیا کرتی تھیں،آئی ایم ایف سے قرض پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا