Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 25 مئی 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

بیل آئوٹ پیکج پر اتفاق ہو گیا

ویب ڈیسک اتوار 12 مئی 2019
بیل آئوٹ پیکج پر اتفاق ہو گیا

اسلام آباد…پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بیل آئوٹ پیکج پر اتفاق رائے ہو گیا ہے،طے شدہ نکات آئی ایم ایف ہیڈکوارٹر بھجوائے جا چکے ہیں ،واشنگٹن سے منطوری آتے ہی معاہدے کااعلان کردیا جائے گا۔

نجی ٹی وی نے حکومتی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بیل آئوٹ پیکج پر اتفاق رائے ہو گیا ہے ،آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول کا معاہدہ طے پا چکا ہے

یہ بھی پڑھیں : حکومت عوام کو بھوکا مار دے گی‘ خورشید شاہ

،حکومت ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کا مسودہ مسترد نہیں کیا، طے شدہ نکات آئی ایم ایف ہیڈکوارٹر بھجوائے جا چکے ہیں ،واشنگٹن سے منظوری آتے ہی معاہدے کااعلان کردیا جائے گا،آئی ایم ایف 3 سالہ پروگرام کے تحت پاکستان کو 8 ارب ڈالر تک کا قرضہ دے گا۔

(769 بار دیکھا گیا)

تبصرے