گوتم گمبھیر کا سیاست میں آتے ہی ’’فراڈ‘‘

شدیدگرمی میںانتخابی مہم چلانے کیلئے’ ’ہم شکل‘‘ کی خدمات حاصل کر لی ہیں، بی جے پی امیدوارنے دھوپ کی وجہ سے اپنے’’ ہم شکل‘‘ کو اپنی جگہ کھڑا کردیا