Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 23  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

میچ کے فوراً بعد ٹھنڈا پانی پینے سے فٹ بالر کی موت

ویب ڈیسک جمعه 10 مئی 2019
میچ کے فوراً بعد ٹھنڈا پانی پینے سے فٹ بالر کی موت

کراچی…کھیل یا ورزش کرنے کے فوراً بعد پانی پینا جان لیوا بھی ہوسکتا ہے۔پیرو میں فٹبال میچ کے فوراً بعد انتہائی ٹھنڈا پانی پینے سے ستائیس سالہ فٹ بالر دل کا دورہ پڑنے سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

یہ بھی پڑھیں : میرا اسپتال کے عطیات جمع کرنے دبئی پہنچ گئیں

’لڈ وِن فلورَیز‘ کی بیوی کے مطابق ٹھنڈا پانی پیتے ہی اس کے سینے میں تکلیف ہوئی ، اور وہ جانبر نہ ہوسکا۔

ڈاکٹرز کے مطابق میچ کھیلنے سے کھلاڑی کا جسم گرم تھا ، انتہائی ٹھنڈا پانی پینے سے دل کی دھڑکن متاثرہوئی۔

(274 بار دیکھا گیا)

تبصرے