Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 15  ستمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

بھارت میں 400 سالہ تاریخی مسجد شہید

ویب ڈیسک منگل 07 مئی 2019
بھارت میں 400 سالہ تاریخی مسجد شہید

نئی دہلی …. بھارت کی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں انتظامیہ کی جانب سے روڈ کو وسعت دینے کی آڑ میں 400 سالہ تاریخی مسجد کو شہید کیے جانے کے بعد تنازع کھڑا ہوگیا۔

دوبارہ مسجدتعمیر کرنے کی کوشش پر انتہا پسند ہندوئوں نے مسلمانوں پر حملے کیے اور ان کی املاک جلا ڈالیں،پولیس نے تشدد کو ہوا دینے اور لوگوں کو اکسانے کے الزام میں بی جے پی رکن اسمبلی راجا سنگھ کو گرفتار کرلیا ہے۔

(727 بار دیکھا گیا)

تبصرے