Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 23  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

جنوبی کیرولینا کے گالف کورس میں مگرمچھ کی آمد

ویب ڈیسک اتوار 05 مئی 2019
جنوبی کیرولینا کے گالف کورس میں مگرمچھ کی آمد

نیویارک …یوں تو آپ نے گالف کورس میں کھلاڑیوں کو گالف کھیلتے دیکھا ہی ہوگا لیکن یہاں تو خونخوار جانور گالف کورس پہنچ گئے ہیں۔

جی ہاں، یہ دلچسپ لیکن خطرناک مناظر امریکی ریاست جنوبی کیرولیناکے شہر چارلیسٹونCharlestonکے گالف کورس میں دیکھے گئے جب کچھ کھلاڑی گالف کھیلنے میں مصروف تھے کہ اچانک ایک دیوہیکل مگر مچھ گھاس پر چہل قدمی کرتا دکھائی دیا۔

یہ بھی پڑھیں : دو امیدواروں کے نام ، ووٹرز کیلئے بن گئے امتحانات

یوں اچانک مگرمچھ کی آمد پر وہاں موجود کچھ افراد جہاں خوفزدہ ہوگئے وہیں کچھ حیران ہو کر یہ مناظر کیمرے کی آنکھ میں قید کرنے لگے۔

مگرمچھ بھی بنا کسی کو نقصان پہنچائے تالاب کی جانب روانہ ہوگیا۔

(159 بار دیکھا گیا)

تبصرے