Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 23 جولائی 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

سیارچہ زمین سے ٹکرا سکتا ہے،ناسا

ویب ڈیسک هفته 04 مئی 2019
سیارچہ زمین سے ٹکرا سکتا ہے،ناسا

واشنگٹن… سائنسدانوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ 50کروڑ 70لاکھ کلومیٹر کے فا صلہ پر واقع ایک سیارچہ سال 2027تک زمین سے ٹکراسکتا ہے300قطر کا آسٹرائیڈ نامی سیارچہ 14کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے نظام شمسی کی طرف بڑھ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ڈائٹ مشروبات سے موٹاپے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

امریکی خلائی ادارہ ناسا کے ایڈمنسٹریٹر جم برائیڈن سٹرائن نے یونیورسٹی آف میری لینڈ میں چھٹی ڈیفنس کانفرنس پر کہا کہ دنیا بھر کے سائنسدانوں کو زمین کے دفاع اور تحفظ پر توجہ دینا ہوگی۔

(179 بار دیکھا گیا)

تبصرے