زرداری کوکوڈ ورڈ میں بڑ ے صاحب کہا جاتا تھا

جو اومنی گروپ سے رقوم نکلواتے تھے ان کو کیش بوائے کا نام دیا جاتا تھا،سابق صدر کیخلاف جاری تحقیقات میں کئی پردہ نشینوں کے نام سامنے آگئے