پیٹرول مہنگا کرنے پر وزراء بٹ گئے

وزراء کی اکثریت نے قیمتوں میں مزید اضافہ کو پریشان کن قرار دیا، چند نے کہا کہ سارا بوجھ حکومت نہیں اٹھا سکتی،معاملہ وزیر اعظم پر چھوڑا گیا