Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 15 دسمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

چینی منڈیوں تک ڈیوٹی فری رسائی

قومی نیوز پیر 29 اپریل 2019
چینی منڈیوں تک ڈیوٹی فری رسائی

بیجنگ…چینی منڈیوں تک ڈیوٹی فری رسائی،دوسرے پاک چین آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط ہوگئے، سی پیک میں توسیع ، 2معاہدے، 16سمجھوتے، پشاور سے کراچی ریلوے لائن ڈبل کی جائیگی، ایم ایل ون منصوبہ 5سال میں مکمل ہوگا ،ڈیوٹی فری میں ٹیکسٹائل ، کیمیکل، انجینئرنگ، فوڈ آئٹمز، فٹ ویئر، پلاسٹک کی مصنوعات شامل

برآمدات ساڑھے 6ارب ڈالرز بڑھنے کی توقع ،چینی ٹیکنالوجی پاکستان میں منتقل کرنے کی بھی تجویز، وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہیکہ دو سال میں ترقی کے اہداف حاصل کرلیںگے، راہداری شراکت داری میں بدل چکی جبکہ چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ہر طرح کی مدد جاری رکھیں گے، انسانی وسائل کی ترقی پر یقین رکھتے ہیں

یہ بھی پڑھیں : کرپشن کے خاتمے پر پاکستان چین متفق

دنیا مضبوط معیشت پر مستقبل کی بنیاد رکھے، قبل ازیں وزیر اعظم عمران خان کی چینی صدر اور وزیر اعظم سے ملاقاتیں ہوئیں جبکہ دونوں ممالک کے وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوئے

(466 بار دیکھا گیا)

تبصرے