Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 22 جولائی 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

دودھ زہر بن گیا

ویب ڈیسک جمعه 26 اپریل 2019
دودھ زہر بن گیا

ایما ندا ری سے کا ر و با رکر نے والو ںکو سب ہی پسند کر تے ہیں اور ملا و ٹ کر نے وا لو ںکو نہ ہی شہری بلکہ قا نون کے مطا بق نا پسند ید ہ اور غیر قا نونی عمل تصو ر کیا جا تاہے عر صہ در ا ز سے ہی د ودھ جیسی اشیاء جو کہ ہر گھر میں رو ز مر ہ ا ستعمال ہو نیو الی ا شیاء خو رد نو ش میں شامل عمل ہے اور اسی دو دھ کو ننھے منے کو ان کی خو راک، بیما ر افراد کو طا قت دینے کے لیے ا ستعمال کر ا یاجا تاہے جبکہ عام طورپر ہر انسان ہی تقریباً اسی دو دھ کو لسی، د ہی ،چاہے کا فی جو سز، اور ر بڑی، ملائی ، کھیر، اور کئی چیز و ں میں دو دھ کو ہی ا ستعمال کیا جا تاہے

ملک کے ہر علا قے میں دو دھ کثر ت سے استعمال کیا جا تا ہے اس طرح حیدر آباد میں بھی دو دھ کا ا ستعمال کیا جا تاہے چائے کے ہو ٹلو ں ملک شاپو ں ر یسٹو رنٹ پکو ان سینٹر وں میں بھی میٹھے کی تیا ری کے لیے بھی دو دھ ا ستعمال کیا جا تا ہے اور تو اور حیدر آباد میں صرف35لا کھ سے زائد آ باد ی بھی دودھ ا ستعمال کر تی ہے لیکن کچھ عر صے سے دو دھ میں ملا وٹ کے خلا ف آ وا ز یں اٹھ رہی تھی لیکن کو ئی ا تھا رٹی ہی نہیں تھی جو تھی وہ کام ہی نہیں کر رہی تھی اب جب سے سند ھ فو ڈ ا تھا رٹی قا ئم ہو ئی ہے

۔مضر صحت دو دھ شہر یو ںکو سپلا ئی کر نے اور شہر یو ںکی صحت سے کھیلنے کی کو شش نا کام بنانے کیلئے کوشش جی جارہی ہے حالی روڈ کے قریب جنر ل بس اسٹینڈ کے قریب ہو ل سیل دودھ مارکیٹ پر چھاپہ ما را گیا دود ھ میں پانی ، یو ر یا ، کھا د اور ڈنڑ جنٹ پلا ئو ڈر ملا یا گیا تھا سند ھ فو ڈ ا تھا رٹی کی خصوصی ٹیم نے ملا و ٹ اور حفظان صحت کے ا صو لو ںکے پا سد اری نہ کر نیو الے 6 بیو پا ر یو ں پر ہزا رو ں کے جر مانے عائد کر دیئے سند ھ فوڈ ا تھا رٹی کے ڈپٹی ڈا ئریکٹر آ پر یشز امتیا ز علی ابڑو کی سر بر اہی میں خصوصی ٹیم نے جنرل بس ا سٹاپ حا لی روڈکے قریب وا قع دو دھ کی ہو ل سیل ما رکیٹ میں چھاپے ما رکر ٹیم نے فر و خت کے لیے جو تقر یباً پانچ ہز ار لیٹر دو د ھ کے مختلف ٹیسٹ کیئے امتیا ز علی ابڑو کے مطا بق ٹیسٹ کے دو ران 1600لیٹر دو دھ میں 50 فیصد پانی یو ر یا اور ڈنر جنٹ کی موجو د گی پا ئی گئی جس پر مذ کو رہ دو د ھ ضا ئع کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں : ببلو گروپ کو نالہ نگل گیا

چھا پو ں کے دو ران دو دھ میں ملا و ٹ اور دو دھ محفو ظ بنا نے کے انتظا مات نہ کر نے پر 6 دو دھ فر و شوں پر مجمو عی طور پر 45 ہز ا ر روپے جر ما نہ عائد کیا گیا تین دو کا ند ا رو ں پر فی کس دس ہز ا روپے جبکہ تین پر فی کس پانچ ہز ا ر روپے جر ما نہ ۔ہما رے نما ئند ے سے بات چیت کر تے ہوئے ڈپٹی ڈا ئر یکٹر آ پر یشن سندھ فوڈ ا تھا رٹی نے دو د ھ کے بیو پا ر یو ں کو حفظان صحت کے ا صو لو ں پر مکمل عملد ر آمد کی ہد ایت کی اور کہا کہ کسی بھی صو ر ت ملا و ٹ شد ہ اور کیمیکل ملا دو دھ فر و خت کر نے کی ا جا زت نہیں دی جا ئے گی وا ضح رہے کہ جنرل بس ا سٹا پ حا لی رو ڈ کے قریب وا قع ہو ل سیل ما رکیٹ میں حیدر آباد کے نو ا ح سے بڑی تعداد میں گو الے دو دھ لا تے ہیں جہا ں سے دو دھ کر اچی اور قر یبی شہر و ں میں سپلا ئی کیاجا تا ہے مشا ہدے میںیہ بات بھی سا منے آئی ہے کہ یہیں سے دو دھ خر ید کر حلو ائی سستی ربڑی سمیت دو دھ سے بنی دیگر مٹھا ئیا ں بھی تیا ر کرتے ہیںسندھ فو ڈ ا تھا رٹی نے عو امی شکا یا ت کا نو ٹس لے کرکار روائی کی گئی تھی

جبکہ حیدرآباد کی مختلف معر و ف بڑی ملک شاپس اور دیگر علا قوں میں قا ئم چھو ٹی بڑی ملک شاپس کی انتظا میہ کو بھی سندھ فو ڈ ا تھا رٹی کی جا نب سے متنبہ کیا گیاہے کہ وہ مضر صحت اور حفظا ن صحت کے اصو لو ں کے منا فی دو دھ کی فر وخت کو بند کر یں و گر نہ ان کے خلا ف کا رروائی کی جا ئے گی ۔ ز را ئع کے مطابق حید رآباد میں پھلیلی کے علا قے میں 50سے زائد ملک شاپس پر یٹ آ باد میں 80سے زائد ملک شاپس جبکہ لیا قت کالو نی میں 50سے زائد ملک شاپس نو رانی بستی میں 30سے زائد ملک شاپس آ فند ی ٹائو ن ر شی گھا ٹ لو ہا ر پا ڑہ اور گئو شا لہ سمیت دیگر قریبی علا قو ں میں سو سے زائد چھو ٹی بڑی ملک شاپس قائم ہیں

جہا ں سے بیشتر ملک شاپس کی انتظا میہ ملا و ٹ شدہ مضر صحت دو دھ کی سپلا ئی کر نے میں ملو ث بتائی جا تی ہے جبکہ گاڑی کھا تہ ر یشم با زار چھو ٹی گھٹی، ٹا ور ما رکیٹ ہیر آباد لطیف آ باد ، قاسم آباد مختلف علا قو ں میں قا ئم ملک شاپس میں ہے بعض ملک شاپس کی انتظا میہ بھی مضر صحت اور ملا و ٹ شد ہ دو دھ کی فر وخت کر نے میں ملو ث بتائی گئی ہیں ان دودھ کے مقامی دوکا ند ا رو ں کے خلا ف بھی کا رر وائی کی ضر ور ت ہے جو کہ شہر یو ں کی صحت اور ان کی جا ن کا ایک بڑا مسئلہ بھی ہے شہر یو ں نے ان ملا و ٹ شد ہ دودھ مافیا کے خلاف کار روائی کر نے کا سند ھ فو ڈ ا تھا رٹی سے مطالبہ کیا ہے۔

(159 بار دیکھا گیا)

تبصرے