Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 29 فروری 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

سعودی عرب میں سگریٹ، گٹکا، نسوار پر پابندی

قومی نیوز جمعه 19 اپریل 2019
سعودی عرب میں سگریٹ، گٹکا، نسوار پر پابندی

جدہ … سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی فروغ نے ملک میں تمام دفاتر میں سگریٹ نوشی اور تمباکو کی تمام مصنوعات کے استعمال پرمکمل پابندی عائد کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : دنیا میں2کروڑ 31لاکھ لڑکیاں ’’غائب‘‘ ہیں

انسداد سگریٹ نوشی قانون کی دفعہ نمبر 15کے مطابق پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پائے جانے والے ادارے کے خلا ف پانچ ہزار ریال تک کا جرمانہ ہوگا۔

(604 بار دیکھا گیا)

تبصرے