Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 19  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ایک لاکھ روپے مالیت کا انعامی بانڈ آنیوالا ہے

ویب ڈیسک جمعرات 18 اپریل 2019
ایک لاکھ روپے مالیت کا انعامی بانڈ آنیوالا ہے

کراچی… وفاقی حکومت نے بچتوں کو فروغ دینے کیلئے ایک لاکھ روپے مالیت کا انعامی بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور توقع ہے کہ جلد یہ بانڈ جاری کردیا جائے گا۔

لاکھ روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا پہلا انعام 20 کروڑ روپے ، دوسرا انعام ساڑھے سات کروڑروپے تجویز کیا گیا ہے جبکہ تیسرا انعام ساڑھے بارہ لاکھ روپے مالیت کے 660انعامات تجویز کیے گئے ہیں۔اس انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی ہر تین ماہ بعد ہوا کریگی۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان راک اسٹار،متاثر کن شخصیات میں شامل

جبکہ سرمایہ سیونگ اکائونٹس بھی تیار رہے ‘ ایک لاکھ روپے مالیت والے انعامی بانڈز پر ماہانہ 0.2 فیصد منافع تجویز کیاگیاہے ‘ جسے ٹی بلز کے ساتھ منسلک کیاجائے گا اور ٹی بلز کی شرح کے مطابق اس شرح منافع میں ردوبدل ہوگی۔

(1015 بار دیکھا گیا)

تبصرے