Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 10 جولائی 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

نیویارک ٹائمز‘ وال اسٹریٹ کو صحافتی ایوارڈز

قومی نیوز منگل 16 اپریل 2019
نیویارک ٹائمز‘ وال اسٹریٹ کو صحافتی ایوارڈز

نیویارک … ٹرمپ اور ان کے خاندان کے اثاثوں کے بارے میں انویسٹی گیشن پر مبنی جرنلزم کے اعتراف میں نیویارک ٹائمز اور وال اسٹریٹ جرنل کو اعلیٰ صحافتی پلٹرز پرائز دیئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں : مشعل اوباما نے ہزاروں برطانویوں کے دل جیت لیے

نیویارک ٹائمز کو ٹرمپ کی ”سیلف میڈ“ دولت کے حقائق اور ٹیکس بچاتے ہوئے کاروباری امارت قائم کرنے پر رپورٹنگ کرنے پر اعزاز ملا جبکہ وال اسٹریٹ کو ٹرمپ کی جانب سے 2016ءمیں 2 خواتین کو رقوم ادائیگیوں کے معاملے کی تحقیقاتی رپورٹنگ پر ایوارڈ دیا گیا۔

(398 بار دیکھا گیا)

تبصرے